Recent News

Extension of Gemstone Mining Permit Online Registrations

GOVERNMENT OF GILGIT-BALTISTAN ​ GILGIT-BALTISTAN SECRETARIAT Minerals, Industries, Commerce & Labour, Department ​ Gilgit dated 4rth April, 2025 ​ NOTIFICATION No. SO-Dev-1(9) 2021, In continuation of this office Notification of even number dated 24 February, 2025, that all the individual/ groups involved with gemstone Mining were informed for registration through official Ł web portal of Gemstone Mining Permits at various pits in their respective locations under provisions of GBMCR within a period of one month i.e. ​ till 4rth April, 2025. ​ But small numbers of cases has been applied thorough online portal for registrations, mostly of existing attached with the GMP individuals/groups are not followed/comply the instructions issued by the Government under provision of GBMCR rule 44(5) amended in 2024. ​ The Competent Authority/Secretary Minerals Industries, Commerce & Labour Department Gilgit Baltistan has been pleased to extend the period for registration of Gemstone Mining Permits (GMP) by giving an another chance for further period of one month commencing from 4rth April, 2025 to 3rd May, 2025 to make the ease of doing business. ​ The individuals/ groups engaged in gemstone mining are hereby informed to comply with the SOPs available on the official web portal: portal.minesandmineralsgb.gog.pk of the Mines & Minerals Department Gilgit Baltistan. ​ After expiry of the extended period, no pits of GMP shall be registered and lease applications for gemstones mining shall be processed forthwith, ​

07:47:40 AM 07 April, 2025




Notification for Gemstones mining permit applications

محکمہ معدنیات و کانکنی گلگت بلتستان نے موجودہ قیمتی پتھر کے کان کنوں کے لیے جیم اسٹون مائننگ پرمٹ کی آن لائن درخواستیں وصول کرنےکاعمل3 ۔ مارچ 2025 سے شروع کرنے جا رہاہے۔ آن لائن درخواست دینے کے لیے براہ کرم درج ذیل لنک پر جائیں: https://portal.minesandmineralsgb.gog.pk جیم اسٹون مائننگ درخواستوں کے لیے پورٹل 3 مارچ 2025 صبح 8:30 بجے فعال ہو جائے گا۔ یہ پورٹل ایک ماہ تک کھلا رہے گا، جس دوران تمام موجودہ قیمتی پتھر کے کان کنوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی کان (پٹ) کی رجسٹریشن مکمل کریں۔ ہر درخواست گزار زیادہ سے زیادہ 2 پٹس کے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتا ہے، خواہ وہ انفرادی طور پر یا گروپ کی شکل میں درخواست دے۔ ہر لائسنس کی رجسٹریشن فیس 5000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ درخواست دہندگان کے لیے گلگت بلتستان کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے تاکہ وہ اپنی متعلقہ پٹ کے لیے درخواست دے سکیں۔

10:07:43 PM 27 February, 2025

SCHEDULE OF TEST/INTERVIEW FOR VACANT POSITIONS

SCHEDULE OF TEST/INTERVIEW FOR VACANT POSITIONS UNDER THE DIRECTORATE OF MINES & MINERALS GB

12:26:02 PM 22 January, 2025

پریس ریلیز بابت آٹومیشن آف مائنز اینڈ منرلز

پریس ریلیز بابت آٹومیشن آف مائنز اینڈ منرلز 27 دسمبر 2024 گلگت۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کو محکمہ مائنز اینڈ منرلز، لیبر انڈسٹریز و کامرس کی جانب سے "آٹومیشن آف مائنز اینڈ منرلز" کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ سیکریٹری محکمہ مائنز اینڈ منرلز، لیبر انڈسٹریز و کامرس، اعظم خان نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو آٹومیشن منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز اور ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر منصوبے کے اہم نکات اور مستقبل کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے آٹومیشن منصوبہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے مائنز اینڈ منرلز کے شعبے کو مستحکم بنانے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم قرار دے دیا چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے قدرتی وسائل کو منظم طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے ایسے اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف ملکی معیشت کو فائدہ پہنچائے گا بلکہ علاقے میں روزگار کے مواقع بھی پیدا کرے گا۔ اجلاس میں تمام شرکاء نے مائنز اینڈ منرلز کے شعبے میں جدیدیت لانے کے عزم کا اظہار کیا اور اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

05:31:25 PM 28 December, 2024

پریس ریلیز بابت آٹومیشن آف مائنز اینڈ منرلز 27 دسمبر 2024

پریس ریلیز بابت آٹومیشن آف مائنز اینڈ منرلز 27 دسمبر 2024 گلگت۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کو محکمہ مائنز اینڈ منرلز، لیبر انڈسٹریز و کامرس کی جانب سے "آٹومیشن آف مائنز اینڈ منرلز" کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ سیکریٹری محکمہ مائنز اینڈ منرلز، لیبر انڈسٹریز و کامرس، اعظم خان نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو آٹومیشن منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز اور ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر منصوبے کے اہم نکات اور مستقبل کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے آٹومیشن منصوبہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے مائنز اینڈ منرلز کے شعبے کو مستحکم بنانے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم قرار دے دیا. اور کابینہ کیطرف سے دئے گئے فیصلے کی روشنی میں گلگت بلتستان میں معدنیات کی لیز پر پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اور لیز کے طریقہ کار میں شفافیت لانے کے لئے دذخواستوں کی وصولی آن لائن کرنے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں اور مائننگ لیز کے لئے درخواستیں 6 جنوری 2025 سے آن لائن پورٹل پر جمع کر سکتے ہیں اور جس سے مائیننگ پالیسی شفاف ہوگی۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے قدرتی وسائل کو منظم طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے ایسے اقدامات وقت کی اہم ضرورت تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف ملکی معیشت کو فائدہ پہنچائے گا بلکہ علاقے میں روزگار کے مواقع بھی پیدا کرے گا۔ اجلاس میں تمام شرکاء نے مائنز اینڈ منرلز کے شعبے میں جدیدیت لانے کے عزم کا اظہار کیا اور اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

01:43:51 PM 27 December, 2024